پاکستان

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button