ٹیکنالوجی

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے 9 ستمبر کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جسے گلو ٹائم (Glowtime) کا نام دیا گیا ہے۔ایپل نے ایونٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔مگر ہر سال ستمبر میں ایپل کے اس طرح کے ایونٹس میں نئے آئی فونز کو متعارف کرایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button