کھیل
حسینہ واجد کی قریبی شخصیت بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے صدر عہدے سے مستعفی
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےصدر ناظم الحسن پوپن عہدے سے مستعفی ہوگئے۔بنگلادیشی بورڈ کے صدر کے استعفے کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کےقریبی افراد میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔