کھیل

فاسٹ بولر عامرجمال بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

اردو ایکسپریس ۔

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامرجمال کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔

بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button