دنیا
بیونسے ناولز سب پر بازی لے گئی
(اُردو ایکسپریس)امریکہ کے پیپلزچوائس ایوارڈز میں بیونسلے ناولز کو 18 میں سے 12 کیٹگریز میں ایوارڈ کیلیے منتخب کیا گیا ہے، بڑے اور بیسٹ کنٹری میوزک ایوارڈ کیلیے ناظرین نے 18 کیٹگریز چنی ہیں جس پر ایوارڈ دیے جائیں گے، یہ پیپلز چوائس ایوارڈ کا دوسرا سال ہو گا-ایک اور امریکی سنگر ذیک برائن کو بھی 11 کیٹگریز میں منتخب کیا گیا ہے-بیونسے ناولز کو ‘کاوبوائے کارٹر’ البم کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر زیادہ پذیرائی ملی ہے