دنیا

اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادی

(اردو ایکسپریس) اسرائیل پر اس ہفتے ایران کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد امریکا اور دیگر مغربی ممالک نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔امریکا سمیت دیگر مغربی اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کو اسرائیل پر حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں مگر ابھی تک ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدل لینے کے عزم پر قائم ہے۔ ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو جواب دیا کہ تحمل کا مشورہ دینے والے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button