دنیا

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں جہاز کو فضا سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔حادثے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین پر گرتے ہی جہاز میں آگ بھڑک اٹھتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button