پاکستان

فہد ہارون وزیرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی مقرر

فہد ہارون کو وزیرِ مملکت اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی مقرر کر دیا گیا۔وہ نگراں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔فہد ہارون پی ڈی ایم دورِ حکومت میں وزیرِ مملکت برائے پبلک کمیونیکیشن بھی رہ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button