پاکستان

عالیہ حمزہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئیں

پی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں۔پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد ڈیفینس میں واقع اپنے گھر پہنچ گئیں۔گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button