پاکستان

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسان

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں منظوروسان نے کہا کہ مجھے اچھے دن نظر نہیں آرہے، مستقبل قریب میں عدلیہ، اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان محاذ آرائی بڑھ سکتی ہے جس کا نتیجہ ٹکراؤ کی شکل میں سامنے آنے کا خطرہ ہے، ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button