پاکستان
اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
اوکاڑہ میں ڈاکوؤں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 3 مختلف تاریخوں میں 34 لاکھ روپے نکال لیے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق یہ وارداتیں ایم اے جناح روڈ پر ہوئیں، جہاں ہیکرز نے 3 مختلف تاریخوں میں نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے نکال لیے۔