پاکستان

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عم ایوب نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button