پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی کا اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اسلام آباد میں جلسے کے لیے کوئی بھی جگہ دے دو، اگر این او سی کی درخواست کے باوجود اجازت نہ دی گئی تو ڈی چوک پر جلسہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button