پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے چیئرپرسن مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو چار برس کےلیے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button