پاکستان

جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کردی گئی، کےالیکٹرک

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کردی۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لیٹ پیمنٹ سرچارج کے ساتھ اپنے بل جمع کرنے والوں کو اگلے مہینے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button