پاکستان

اسد عمر کی عدالت میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لے جایا گیاْ۔ سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو کمرۂ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button