Uncategorized

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول لیڈر مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی توثیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کرتا ہوں۔تقریب سے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صیہونی حکومت اسرائیل کوئی ریاست نہیں ہے، صیہونی حکومت مجرموں کا گینگ، قاتلوں اور دہشتگردوں کا گروہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button