Uncategorized

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھالی

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھالی۔ اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجرا کا عمل شروع کریں گے۔اس سے قبل سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button