Uncategorized

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئے۔مقبوضہ کشمیر میں کارگل جنگ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ پاکستان نے اپنی تاریخ سےکچھ نہیں سیکھا اور دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔مودی نے کہا کہ پاکستان نے جب بھی کوئی مہم جوئی کی اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس نے اپنی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔مقبوضہ کشمیر اپنے خطاب میں مودی نے کہا کہ بھارتی فوجی دہشت گردی کو پوری قوت سے کچل دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button