Uncategorized

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی اوور بلنگ سے متعلق تنبیہ

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں ہوگی اور اس پر فوری ایکشن ہوگا۔وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر اوور بلنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔اجلاس میں لیسکو کے کسٹمرز سروس ڈائریکٹر اور 8 سرکل کے ایس ایز کو طلب کیا گیا تھا۔اجلاس میں سرفراز ورک نے کہا کہ صارفین پر اوور بلنگ کا بوجھ ڈالا گیا تو فوری ایکشن ہوگا، نااہلی اور لائن لاسز چھپانے کے لیے عوام پر اوور بلنگ کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام پر اوور بلنگ کا بوجھ کسی صورت برداشت نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button