Uncategorized

رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔رؤف حسن و دیگر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button