ٹیکنالوجی

چوری کے الزام میں اغوا 2 مغوی لڑکے بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے گجرپورہ میں 2 مغوی لڑکوں کو بازیاب کراکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گجر پورہ میں بااثر افراد چوری کے الزام میں15سالہ فیضان اور 16سالہ نوید کو اغوا کرکے ڈیرے پر لے گئے اورانہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ٹانک: چور کی تلاش کیلئے جانیوالے 5 کھوجی اپنے 2کتوں سمیت اغواپولس کے مطابق بااثر افراد نے مبینہ طورپر دونوں لڑکوں کے جسم استری سے بھی داغے۔ ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان کےمطابق مغوی لڑکوں کو بازیاب کراکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمات درج کرکے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button