Uncategorized

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت کا درست تعین قطب نما کے بغیر بھی کرسکتے ہیں۔ایسی صورت حال میں سورج خانہ کعبہ کے متوازی یعنی ایک ہی خط عمود پر آجاتا ہے جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button