Uncategorized

پی سی بی نے نسیم شاہ کو ’دی ہینڈرڈ لیگ‘ میں شرکت سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو لیگ کھیلنے کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا ’دی ہینڈرڈ لیگ‘ کیلئے برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔جبکہ نسیم شاہ گزشتہ برس لیگ کے دوران انجریز مسائل سےدوچار ہوئے تھے۔ نسیم شاہ کو انجریز سے بچانے اور ورک لوڈ مینجمنٹ کیلئے کیا گیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نسیم شاہ قومی ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کیلئے بھی اہم بولر ہیں۔ اگلے ماہ پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کھیلنی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button