Uncategorized

سوات میں گھر سے ماں اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

سوات میں کبل کے علاقہ دیولئی میں ایک گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق گھر سے جن افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ان میں ماں اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں، اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کررہے ہیں، جلد معمہ حل کر لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button