Uncategorized

جنید اکرم کو مریم نواز کی پروموشن مہنگی کیوں پڑی، یوٹیوبر نے غلطی بھی تسلیم کی

معروف یوٹیوبر جنید اکرم نے پنجاب حکومت کی پیڈ پروموشنل ویڈیو میں شرکت کی تھی، جہاں وہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر نظر دوڑاتے دکھائی دے رہے تھے۔تاہم اب انہیں مریم نواز کی پیڈ پروموشنل ویڈیو میں شرکت کرنا مہنگا پڑگئی ہے، جبکہ ساتھ ہی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جنید اکرم نے معافی بھی مانگ لی ہے۔جنید اکرم کی جانب سے اپنی پوڈ کاسٹ میں اس حوالے سے ذکر کیا گیا ہے اور ساتھ ہی اپنی غلطیاں بھی تسلیم کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button