Uncategorized

وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی

وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی ،آپریشن عزم استحکام کے تحت 30فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ اور دیگر اقدامات ہونگے. ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نےکابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔ذرائع کاکہناتھاکہ وفاقی حکومت نے دہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے مطابق آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ اور دیگر اقدامات ہونگے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے، سکیورٹی فورسز نے بےپناہ قربانیوں سے علاقے کلیئر کرواکر صوبائی حکومتوں کے حوالے کیے اور صوبائی حکومتیں کلیئر کیے گئے علاقوں کو دہشتگردوں سے محفوظ نہیں رکھ سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button