Uncategorized
قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے گھر جلد بچے کی ولادت متوقع
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے ۔ بچے کی ولادت کے باعث فاسٹ بولر بنگلادیش کے خلاف ہونے والا ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں جس کی تصدیق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کی ہے