Uncategorized
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالا
بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 15 سالہ نوجوان نے پسند کی شادی نہ کروانے پر والدین اور بڑے بھائی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔انڈین میڈیا کے مطابق غازی پور پولیس نے منگل کو 15 سالہ لڑکے کو گرفتار کیا جس نے پسند کی شادی کروانے سے انکار پر والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 7 اور 8 جولائی کی درمیانی شب ضلع غازی پور کے گاؤں میں پیش آیا۔لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ پسند کی شادی نہ کروانے پر اس نے تینوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا