Uncategorized

پرینکا چوپڑا سے متعلق بیان پر معمر رانا کی وضاحت

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معمر رانا کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہےجس میں انہوں نے یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے تقریباً ایک سال قبل اداکارہ پریانکا چوپڑا سے متعلق دیئے گئے اپنے بیان کی وضاحت پیش کر دی۔انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، جو انٹرویو میں دکھایا گیا، انہوں نے ایسا نہیں کہا بلکہ اسے ایڈٹ کیا گیا تھا۔اداکار کے مطابق ان کے بیان کو غلط انداز میں بیان کیا گیا تھا، اس وقت انہوں نے جو محسوس کیا وہ کہا لیکن اس کا مقصد ہرگز کسی کی تذلیل کرنا نہیں تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button