Uncategorized

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا دعوت نامہ مودی کو موصول، شرکت نہیں کریں گے

بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں اس سال اکتوبر میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر میں موصول ہوگیا ہے تاہم وزیراعظم کے دیگر مصروفیات کی وجہ سے مودی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع نے فون پر جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی طرف سے کوئی وزیر کانفرنس میں مودی کی نمائندگی کرنے کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button