دنیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات

میلبرن (رپورٹ خالد بھٹی، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2024ء)   آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے شہر میلبرن میں
پاکستانی خواتین کا ایک بڑا گروپ جسکا نام پاکستانی لیڈیز ان وکٹوریہ ہے ہر سال خواتین کے لئے عید کے موقع پر بڑی رنگا رنگ تقریب کا اہتمام مایہ ناز کمیونٹی لیڈر حناء سلطان اور ان کی ٹیم کرتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button