تازہ ترین کھیل

"یہ کسی کی ذاتی ٹیم نہیں، پاکستان کی ٹیم ہے! آفریدی کا دبنگ بیان

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) شاہد آفریدی نے پی سی بی کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں ایسے لوگ کام کر رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے ٹیم کی خراب کارکردگی کی بڑی وجہ بار بار کپتان اور کوچز کی تبدیلی کو قرار دیا۔ آفریدی نے کہا کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی جیسے کوچز کو ہٹا کر بڑی غلطی کی گئی، جبکہ رضوان کو ٹی 20 کا کپتان بنا کر ایک ماہ میں ہی ہٹا دیا گیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ پی سی بی آخر کرنا کیا چاہتا ہے؟ یہ کسی ایک شخص کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ٹیم ہے اور ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔

 

"

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے