پاکستان

گورنر سندھ کا کارکردگی پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے سونے کے تمغے کا اعلان

Spread the love

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مایہ ناز کارکردگی دکھانے پر پاکستان کے صفِ اوّل کے ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ ارشد ندیم پاکستان کا نام روشن کریں، میڈل جیتیں، نیزہ بازی میں وہ پوری طاقت اور تکنیک آزمائیں۔انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم مایہ ناز کارکردگی دکھائیں، سونے کا تمغہ ہم دیں گے، ان کی فیملی کو لیپ ٹاپ اور جدید موبائل بھی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے