تازہ ترین کھیل

چیمپیئنز ٹرافی : ویرات کوہلی فائنل سے پہلے انجرڈ! بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا! اسٹار بیٹر ویرات کوہلی دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے پہلے نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ پریکٹس کے دوران ایک تیز گیند ان کے گھٹنے کے قریب لگی، جس کے باعث انہیں ٹریننگ چھوڑنی پڑی۔ بھارتی فزیو نے فوری طور پر ان کا معائنہ کیا، اسپرے کیا اور پٹی باندھ دی۔ اگرچہ ویرات کوہلی کو ہلکا درد محسوس ہوا، بھارتی کوچنگ اسٹاف نے ان کی انجری کو معمولی قرار دیا ہے۔ اس کے باوجود وہ پریکٹس سیشن میں موجود رہے، جس سے ان کی فٹنس پر مکمل خدشات پیدا نہیں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے