کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہورہا ہے لیکن اس ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان اوربھارت کے درمیان 23 فروری کو کھیلا جانا ہے۔

 

اس میچ کے تمام ٹکٹ ایک لمحے میں فروخت ہو گئے لیکن بھارتی میڈیا کے مطابق ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کی جا رہی ہے اور قیمت آسمان پر پہنچ چکی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق پاک بھارت میچ کے دبئی کے گرینڈ لاؤنج کے ٹکٹ کی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار بھارتی روپے ہے جو پاکستانی کرنسی میں 13 سے 15 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے