کھیل

پی سی بی مینٹورز کے وارے نیارے، ماہانہ کتنے لاکھ تنخواہ ملے گی؟

Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 مینٹورز کے وارے نیارے کردیے جن کو ماہانہ 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ ادا کیا جانے والا ریکارڈ معاوضہ ہے، وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق3 سالہ معاہدے کے تحت پورے سال کے لیے دستیاب ہوں گے اور بطور ایڈوائزر بھی کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے