بزنس

پٹرول 1.35روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3.85روپے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس)

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل کی فی لٹر قیمت میں 2روپے 61پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 48پیسے کمی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے