پاکستان

پنجاب میں اسپیشل افراد کے لیے ہمت کارڈ کا اجرا

Spread the love

پنجاب میں اسپیشل افراد کے لیے ہمت کارڈ کے اجرا کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپیشل افراد ہمارے لیے بہت خاص ہیں ، خصوصی افراد کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 40 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 25 ہزار افراد کو ہمت کارڈ جاری کیے جائیں گے، صوبے بھر میں اسپیشل افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے ہر سہ ماہی میں 10500 روپے ادا کیے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے