پاکستان تازہ ترین

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظور

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس)  پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025میں ضلع کونسل کو ختم، ضلعی چیئرمین متعلقہ ضلع کا ڈپٹی کمشنر ہوگا،

 

مقامی حکومت کی اکائی یونین کونسل ہوگی،تمام ضلع کو لوکل گورنمنٹ یونٹس میں تقسیم کیا جائیگا،

یونین کونسل کے 9 جنرل کونسلر، ایک خاتون کونسلر، ایک اقلیتی کونسلر، ایک یوتھ کونسلر اور ایک کسان یالیبر کی مخصوص نشستیں ہونگی، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا چناؤ ہاؤس کے منتخب ممبران کریں گے

پھر تحصیل کونسل ہوگی جہاں چیئرمین اور وائس چیئرمین کا چناؤ ہاؤس کے منتخب ممبران کریں گے،

شہری علاقوں میں ٹاؤن کارپوریشن ہوگی جس کا ایک میئر اور دو ڈپٹی میئر ہونگے،

ضلع مری کو چھوڑ کر تمام شہروں میں میونسپل کارپوریشن ہوگی،میونسپل کمیٹی میں چیئرمین اور وائس چیئرمین ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے