پاکستان

ٹریفک حادثہ ، 5افراد جاں بحق ، 20 زخمی

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) جیکب آباد ٹھل گرڈ اسٹیشن بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ،20 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق ٹھل بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں جا گری ، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں او زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، مسافر کوچ کوئٹہ سےصادق آباد جا رہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے