پاکستان

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) لاہور مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی کمی ہو گئی ہے، مرغی کا گوشت آج 18 روپے فی کلو سستا ہوا۔سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 551 روپے ہو گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے