خیبر پختون خوا کے اضلاع مردان اور چارسدہ میں آسمانی بجلی گرنے اور چھت گرنے کے 2 واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔مردان کے علاقے رستم کے پہاڑ پر واقع ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے اندر موجود 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی مردان عاشق حسین کے مطابق گھر پر بجلی گرنے کا واقعہ رات کو پیش آیا ہے۔