قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے ۔ بچے کی ولادت کے باعث فاسٹ بولر بنگلادیش کے خلاف ہونے والا ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں جس کی تصدیق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کی ہے

اردو ایکسپریس پر آپ پڑھیں اور دیکھیں گے دنیا بھر کی خبریں، مختصر پیرائے میں، یعنی سو لفظوں میں پوری خبر اور ساٹھ سیکنڈز میں پورا پیکج، ‘کھل کے بول’ میں آپ بھی اپنی خبر یا کہانی لکھ کر یا ریکارڈ کر کے بھیج سکتے ہیں اور اردو ایکسپریس اسکو مناسب جگہ دیگا، اردو ایکسپریس کے روح رواں عمران ملک پچھلے بیس سال سے میڈیا کے مختلف شعبوں میں نبرد آزما ہیں-
ادارہ اردو ایکسپریس کے علاوہ شارجہ نیوز اور میڈیا بائیٹس بھی کامیابی سے چلا رہا ہے