(اُردو ایکسپریس) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی اور بونیر میں میں شدید بارش اور ژالہ باری جاری ۔سردی کی شدت میں اضافہ ۔مردان کی تحصیل رستم اور گردونواح میں تیز آندھی اور ہواؤں کے ساتھ بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں :
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
بارش سے فضائی آلودگی کا خاتمہ اور موسم سرد ہوگیا۔ اس کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے جس میں اسلام آباد اور گردونواح میں مختلف جگہوں پر تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔