پاکستان

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

Spread the love

پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال سرکاری پروٹوکول استعمال کررہے تھے، انہیں 4 پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے پروٹوکول پر تعینات نفری کو پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے