بزنس

ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا

Spread the love

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے حالیہ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں معمولی اضافہ کیا ہے۔ترجمان ریلوے نے مزید بتایا کہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا جاچکا ہے اور ریلوے کا سستا سفر مہنگا ہونے سے مسافرپریشان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے