رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے

Spread the love

وفاقی وزیر برائے صوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے۔پیرس ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹیری رانا محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔آج شام وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے عشائیہ دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے