پاکستان

دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو کتنے لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا؟

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے تحت، 2025 کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ 210,179 مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے