پاکستان

خود مختار، نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

Spread the love

وزارت خزانہ نے خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ان اداروں کے گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہو گا۔نوٹیفکیشن کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے